ڈو مور

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھائیں۔ پاکستان تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی یقینی بنائے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ترجمان مارک ٹونر نے بتایا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف اقدامات کررہا ہے تاہم پاکستان کو چاہیے کہ تمام دہشت گرد گروپوں کے ٹھکانے تباہ کرے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کاکہناتھاکہ پاکستان ہمسایہ ملکوں پرحملے کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کرے۔ انہوں نے کہاکہ امریکا کی خواہش ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعاون کو فروغ دیاجائے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: