ہیلری کو ٹرمپ پر 15پوائنٹس کی برتری

مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز زبان کا استعمال،سیاسی مخالفین اور اپنے  پارٹی کے  سینئر رہنماؤں پر تنقید ڈونلڈ ٹرمپ کو مہنگی پڑنے لگی۔

نازیبا بیانات سے شہرت پانے والے ٹرمپ کی عوام میں رہی سہی مقبولیت بھی کم ہونے لگی۔

امریکا بھر میں کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ ہیلری کلنٹن کو ٹرمپ  پر 15پوائنٹس کی سبقت  حاصل ہے ۔

ہیلری کلنٹن کو 48 عوامی حمایت حاصل ہے  جبکہ ٹرمپ 33 فیصد امریکیوں میں مقبول ہے۔

ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صدارتی انتخاب میں فیصلہ کن کردار رکھنے والے ریاستوں میں ہیلری کلنٹن کی پوزیشن مضبوط ہو رہی ہے۔

پاکستانی نژاد  امریکی فوجی کے والدین پر تنقید کے بعدٹرمپ کو پارٹی  رہنماؤں سمیت امریکی شہریوں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا پڑ رہا ہے۔

غیر معیاری اور سستا کاجل قطعی استعمال نہ کریں اس سے آئی انفیکشن کا خدشہ لگا رہتا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: