مقبوضہ کشمیر میں 28ویں روز بھی ہڑتال

مقبوضہ وادی بھر میں ہڑتال اور احتجاج ، تازہ مظاہروں میں بھارتی افواج کے تشدد سے 100سے زائد مظاہرین زخمی ہو گئے ۔

مسلسل کرفیو کی وجہ سے خوراک کی اشیا اور ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ۔

مقبوضہ کشمیر میں 28ویں روز بھی بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔

وادی میں بھارتی مظالم کے خلاف ہڑتال اور عوامی مظاہرے جاری ہیں ۔

غاصب افواج کشمیریوں کی آواز کچلنے کے لیے طاقت کا استعمال کر رہی ہے ۔

مقبوضہ کشمیرمیں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے جبکہ مسلسل 28 ویں روز سے جاری سخت کرفیو کی وجہ سے خوراک کی اشیا اور ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ہے ۔

برہان وانی کی شہادت کے بعد اب تک بھارتی ریاستی مظالم سے 64 بے گناہ کشمیری شہید ، 6 ہزار زخمی ہو چکے ہیں ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: