قندیل بلوچ کا قتل، بڑا بھائی مقدمے میں نامزد

قندیل بلوچ کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ ملتان پولیس نے مقدمے میں قندیل کے بڑے بھائی عارف کو بھی نامزد کردیا ہے۔

قندیل کے کزن ظفر کو بھی اس کے والد کی درخواست پر مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔

عارف سعودی عرب میں مقیم ہے اور اسے انٹرپول کے ذریعے پاکستان واپس لایا جائے گا۔

قندیل کے بڑے بھائی عارف پر بیرون ملک سے قتل کی منصوبہ بندی اور اعانت جرم کا الزام ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: