امریکی صدر براک اوباما کی بیٹی ویٹر بن گئی

دنیا کے طاقتور ترین شخص امریکی صدر کی 15سالہ بیٹی ’’ساشا ‘‘ آج کل نینسی ریسٹورنٹ میں ویٹر کا کام کر رہی ہیں۔ ان کی موسم گرما کی نوکری کا یہ پہلا سال ہے جہاں وہ لوگوں کو کھانا پہنچنے کے فرائص سرانجام دے رہی ہیں۔ اس نوکری کا مقصد اپنے آپ کو آنے والے وقت کے لئے تیار کرنا ہے۔

اپنی نوکری کے دوران ان کے بیچ پر ساشا کا پورا نام ’’نتاشا ‘‘لکھا ہے جبکہ ان کی حفاظت پر خفیہ دستے بھی تعینات ہیں۔

ابتدائی طور پر ساشا کو کام کی اجازت نہیں دی گئی تھی لیکن مشعل اوباما کو لگا کہ اب انہیں وائٹ ہاؤس چھوڑ کر اپنی عام زندگی کی طرف لوٹنا ہے۔ اس وجہ سے بچوں کو تربیت کے اہم مراحل سے گزارنا ہو گا۔

مشعل کی ہدایت پر صدر اوباما کی بیٹی نے کام شروع کیا ہے اور انہیں فل ٹائم نوکری کے آدھے پیسے مل رہے ہیں جیسے باقی تمام اسٹوڈنٹس کو ملتے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: