پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں کریش لینڈنگ

پنجاب حکومت کا ملکیتی ہیلی کاپٹر مرمت کے لئے ازبکستان جا رہا تھا بعض وجوہات کے سبب ہیلی کاپٹر نے افغانستان کے علاقے لوگر میں کریش لینڈنگ کی تو طالبان نے گھیرا ڈال لیا۔ طالبان نے عملے کے سات افراد کو یرغمال بنا لیا۔ ہیلی کاپٹر کو آگ بھی لگا دی۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چھ پاکستانی اور ایک روسی باشندہ سوار تھا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری شمائل احمد خواجہ کے مطابق ہیلی کاپٹر کو اوور ہالنگ کے لئے بھجوایا گیا تھا۔ پنجاب حکومت نے معاملے پر وفاق سے رابطہ کیا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: