لاہور میں کانگو وائرس کے 2 مشتبہ مریض

خطرے کی گھنٹی بج اٹھی۔ اب لاہور میں کانگو وائرس کے دو مشتبہ مریض سامنے آگئے ۔

کانگو وائرس کے مشتبہ مریضوں کو سروسز اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔

35سالہ عمران موضع پھلروان عزیز بھٹی ٹاون کا رہائشی ہے ۔

20سالہ احمد امتیاز اچھرہ کا رہائشی ہے ۔ دونوں کے کانگو وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہے۔

ڈاکٹرز نے دونوں مریضوں کو آئی سولیشن وارڈ میں منتقل کردیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: