افغان صوبے ہیرت میں غیرملکیوں کی بس پر حملہ، 6ہلاک

بامیان اور گور سے آنے والے غیر ملکیوں کی بس پر افغان دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ جس میں 6افراد ہلاک جبکہ 11زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ ہیرت کے علاقے چشتی شریف میں کیا گیا۔

بس کی نگرانی پر فوجی موجود تھے تاہم ایک گھاٹی کے اطراف سے فائرنگ اور بم حملے کیے گئے۔

ادھر طالبان نے اب تک اس حملہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی جبکہ ان کے ساتھ کام کرنے والے شدت پسند گروہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے حملہ کیا ہے لیکن کوئی مرا نہیں۔

افغان فورسز نے کہا ہے کہ حملے میں امریکی، جرمن اور برطانوی شہریوں سمیت کچھ افراد  مارے گئے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: