سیالکوٹ کا مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا ہمشکل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سندھ کے سائیں کا ہمشکل سیالکوٹ کے علاقے رتیاں سیداں کا رہائشی سید عرفان شاہ ہے۔

لوگ عرفان شاہ کو دیکھ کر اس کے ساتھ سلفیاں بنواتے ہیں اور ہار پہنا کر استقبال کرتے ہیں۔

عرفان شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کا ہمشکل ہونے کی وجہ سے بہت عزت مل رہی ہے اور انہیں بہت اچھا محسوس ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے ملنے کی شدید خواہش ہے۔ ہمشکل ہونے کی وجہ سے عرفان شاہ کے دوستوں نے اس کو وزیراعلیٰ سندھ اور مراد علی شاہ کے ناموں سے پکارنا شرع کر دیا ہے۔

[smartslider3 slider=44]
x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: