دہشتگردوں کے حمایتی ممالک کیخلاف بھی ایکشن ہونا چاہیے، راج ناتھ

بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سارک کانفرنس میں شرکت کے بعد بھارت واپس روانہ ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راج ناتھ نے سارک وزرائے داخلہ کے اجلاس میں کہا کہ دہشت گردی کی صرف مذمت کافی نہیں ہے۔

دہشت گردوں کو شہید قرار نہیں دینا چاہیے، دہشت گردی صرف دہشت گردی ہے اس میں اچھائی یا برائی کچھ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ناصرف دہشت گردوں بلکہ ان کی مدد کرنے والی تنظیموں، افراد اور ممالک کے خلاف بھی سخت ایکشن ہونا چاہیے۔

انہوں نے زور دیا کہ سارک ممالک کے درمیان جرائم کے معاملات میں تعاون کے سمجھوتے جلد کئے جائیں۔ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کو بھی ہر نظر سے دیکھا جانا چاہیے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: