دپیکا کے ہالی وڈ میں چرچے

ہالی فلم ’’ٹرپل ایکس‘‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد اب ڈپیکا کو جہاں مزید فلمیں مل رہی ہیں تو دوسری جانب فیشن میگزین بھی ان کے پیچھے لگ گئے ہیں۔

حال ہی میں معروف میگزین وینٹی فیئر نے ان کا انٹرویو کیا ہے اور انہیں ’’پورٹ فولیو آف دی ائیر‘‘ میں شامل کر رہا ہے۔

دپیکا کا کہنا ہے کہ ونٹی کی جانب سے ان کے لئے یہ اعزاز زندگی کا بہت بڑا تحفہ ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: