ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک عدالت نے پاکستانی نژاد نارویجن شہری ’’حسن احمد‘‘ کو 6سال قید کی سزا سنائی ہے۔
اس پر داعش میں شمو لیت اور عسکری ٹریننگ کے الزامات لگائے گئے ہیں۔
عدالت نے ایک اور شہری ایڈم کو 7.5سال کی قید کی سزا دی ہے۔
گذشہ سال حسن احمد کے بیٹے کو داعش کی بیعت اور کارروائیوں میں ملوث ہونےکے الزام میں 8سال کی سزا سنائی گئی تھی۔