چین نے جو سوچا کر دکھایا، نئی ایلی ویٹیڈ بس تیار

یقیناً کچھ عرصے پہلے چین کی ایلی ویٹیڈ بس کی ویڈیو آپ نے بھی انٹرنیٹ پر دیکھی ہو گی۔

اس ویڈیو نے پور ی دنیا میں تہلکہ مچا دیا لیکن لوگوں کا خیال تھا کہ بس یہ ایک خواب ہے۔

تاہم  چینیوں نے جو سوچا وہ کر دیکھایا اور اب یہ بس تیار بھی کر لی گئی ہے۔

ٹرانزٹ ایلی ویٹیڈ بس کے نیچے سے دوسری گاڑیاں بھی گزر سکیں گی۔

ٹی ای بی کا 300میٹر لمبے  ٹریک پر تجربہ کیا گیا جبکہ یہ  60کلومیٹر فی گھنٹہ  کی رفتار سے چلتی ہے۔

china2

بجلی سے چلنے والی اس بس کی لمبائی 72فٹ اور چوڑائی 25فٹ ہے۔

بس  میں 300مسافروں کے بیٹھنے  کی گنجائش ہے۔

تاہم ماہرین 4بسوں کو ملا کر چلانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

جس کے بعد اس میں 12 سو مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی۔

جدید بس ایک سال کے اندر چینی سڑکوں پر دوڑتی نظر آئے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: