مووآن پاکستان کا اخبار بند

متنازعہ بینرز سے شہرت پانے والے مووآن پاکستان کے سربراہ میاں کامران نے اپنا اخبار روزنامہ ”ایس نیوز” بند کر دیا۔

اخبار سے منسلک سترہ صحافیوں سمیت دفتری عملے کو اچانک بے روزگار کردیا گیا۔

میاں کامران پولیس حراست میں ہیں اور اخبار بند کرنے کا فیصلہ ان کے والد میاں کریم نے کیا ہے۔

میاں کریم نے سٹاف کو کہا ہے کہ اخبار گھاٹے کا سودا ہے۔

میاں کامران کے سکول، ٹیکسٹائل اور کنسٹرکشن کے کاروبار پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: