کراچی میں بیوی نے شوہر جلادیا

نیو کراچی کی بلال کالونی میں بیوی نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔

37 سالہ سہیل ایف بی ایریا کا رہائشی ہے جس کی بیوی ناراض ہوکر میکے گئی ہوئی تھی۔

Karachi wife burns husband

سہیل کی بہن کے مطابق اس کا بھائی اپنی ناراض بیوی کو لینے گیا تھا لیکن بیوی نے اپنے گھر والوں سے مل کر اسے جلا دیا۔

پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے سہیل کی بیوی سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: