خواجہ سعد رفیق کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نادرا نےووٹوں کی  تصدیق سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی ہے، رپورٹ کے مطابق این اے 125 میں 1لاکھ57ہزار ووٹوں کی تصدیق نہ ہوسکی۔ 2لاکھ 14ہزار میں سے  صرف 57ہزار ووٹ درست۔۔باقی کی حیثیت پر سوالیہ نشان  لگ گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق این اے 125 میں مجموعی طور پر 2لاکھ 14 ہزار 134 ووٹ ڈالے گئے

جن میں سے ایک لاکھ 49 ہزار 138 ووٹوں پر انگوٹھوں کے نشانات  کی  تصدیق نہیں ہوسکی ۔

7 ہزار 892 ووٹوں کی مختلف وجوہات کی بنا پر تصدیق ممکن نہیں لیکن تصدیق نہ ہونےپر ووٹوں کو جعلی قرار نہیں دیا جاسکتا

رپورٹ میں لکھا ہے کہ  398 افراد نے ایک سے زائد ووٹ ڈالے جو بالکل جعلی ہیں

ڈالے گئے ووٹوں میں 3 ہزار 998 ووٹرز کا شناختی کارڈ نمبر غلط نکلا۔ 184ووٹ دوسرے حلقوں کے ووٹرز ڈال گئے۔  1917 ووٹرز کے شناختی کارڈ نمبرسرے سے موجود ہی نہیں

وفاقی وزیر خواجہ آصف  کےحلقے این اے 110کا کیس بھی سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے۔ جہاں ووٹوں کی تصدیق کا عمل  پولنگ اسٹیشنز کے  ریکارڈ کی گمشدگی کی وجہ سے مکمل نہیں ہوسکا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: