ایک اوربھارتی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت

بھاررت کا ایک اور ایتھلیٹ مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے باعث ریو اولمپکس سے باہر ہو گیا۔دھرم بیر سنگھ نے 200 میٹر ریس کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

ریو اولمپکس کے آغاز میں اب صرف دو دن رہ گئے ہیں لیکن مثبت کے ساتھ منفی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں ۔ بھارت کی جانب سے ریو اولمپکس میں دو سو میٹر ریس کے لیے کوالیفائی کرنے والے بھارت کے دھرم بیر سنگھ بھی ڈوپ ٹیسٹ میں فیل ہو گئے ہیں۔

ان سے پہلے بھارت ہی کے پہلوان نرسنگھ یادو اور شاٹ پٹ میں حصہ لینے والے ایتھلیٹ اندر جیت سنگھ کا ڈوپ ٹیسٹ بھی مثبت آ چکا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: