چترال میں ایک اسکول استاد نے دیر سے آنے پر بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ استاد کا کہنا ہے کہ وہ پہلے بھی ایسا کرتا رہتا ہے۔ بچوں پر تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے اسکول پرنسل کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا ہے۔ فوٹیج میں جب استاد بچوں کو مار رہا ہے تو وہ چینخ رہے ہیں ۔۔ لکین ااستاد ان پر بار بار لاٹھیاں مارتا رہتا ہے