خوشی ہے تمام مسائل پرذہنی ہم آہنگی ہے، وزیراعظم

اہم ملکوں میں تعینات پاکستان سفیروں کی کانفرنس کا اختتامی سیشن اسلام آباد میں جاری ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے خوشی ہے تمام مسائل پرذہنی ہم آہنگی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ کچھ مسائل قابل توجہ ہیں۔ ان کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔

Envoy Conference in Islamabad

اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس کا اختتامی سیشن وزیراعظم نوازشریف بھی شریک اپنے ویژن سے آگاہ کریں گے۔  سفرا کانفرنس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ روس اور یورپی یونین کےساتھ تعلقات کو مستحکم کیا اور امریکا سے مذاکرات ملکی مفاد کے تناظر میں کیے گئے۔ خارجہ پالیسی درست سمت میں گامز ن ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: