اشتعال انگیز تقریر کے مقدمات کی سماعت 23 اگست تک ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے 25 سے زائد مقدمات کی سماعت 23 اگست تک ملتوی کردی۔

ATC Karachi

خواجہ اظہار اور قمر منصور عدالت میں پیش ہوئے۔ روف صدیقی اور وسیم اختر کو پیش نہیں کیا جاسکا۔ عدالت نے 5 سے زائد مقدمات میں مفرور ملزمان ایم کیو ایم کے قائد، ڈاکٹر فاروق ستار، رشید گوڈیل، خالد مقبول، سلمان مجاہد سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ جاری کردئے اور پولیس کو ملزمان گرفتار کرکے عدالت  میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: