خاتون نے گراؤنڈ میں بچے کو جنم دے دیا

ڈیرہ غازی خان میں سرکاری اسپتال کی انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث خاتون نے اسپتال کے گراؤنڈ میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔  ڈسٹرکٹ اسپتال ڈیرہ غازی خان جو ایک  ایک ٹیچنگ اسپتال کا درجہ رکھتا ہے ،  مگر خاتون کو  پیسے نہ ہو نے کے باعث میٹر نٹی ہوم کی ا نتظامیہ نے داخل کر نے سے ا نکار کر دیا ، مجبورا عورت نے میٹر نٹی ہوم کے گراؤنڈ  میں ہی بچے کو جنم دے دیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: