خلا کا سفر اب خواب نہ رہا

امریکا میں اسپیس کمپنی کو لوگوں کو خلا کا سفر کروانے کا لائسنس مل گیا۔ ڈھائی لاکھ ڈالر میں ٹکٹ کی فروخت شروع ہو گئی۔ ریچرڈ برینسن کی اسپیس کمپنی خلاء میں سیاحوں کو سفر کروانے والی پہلی کمپنی بن گئی۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے خلائی جہاز کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد لائسنس جاری کیا ہے۔ اس خلائی جہاز میں ایک وقت میں چھ مسافر سفر کر سکیں گے۔ دو پائلٹ کے ساتھ ساتھ جہاز میں عملے کے ارکان کے لیے بھی جگہ ہے۔ جہاز میں ایک سیٹ کی قیمت ڈھائی لاکھ ڈالر طے کی گئی ہے۔ پہلی پرواز اگلے سال کے شروع میں خلاء میں جائے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: