نیب کاموبائل فون کمپنیوں پرٹیکس چوری کاالزام

چیئرمین نیب نےموبائل فون کمپنیوں پرٹیکس چوری کا الزام لگایاہے۔ چئیرمین نیب کاکہناہےکہ موبائل کمپنیاں سالانہ400 ارب روپے کاٹیکس نہیں دیتیں۔

چیئرمین نیب نے مزید کہاکہ پاکستان سرمایہ کاری کیلئےبہترین ملک ہے۔ٹیکس وصولی کیلئےہر ممکن اقدامات اٹھانے چاہیے۔

چیئرمین نیب نےواضح کیاکہ نیب افسران کیجانب سےکسی بےگناہ کو ہراساں کرنےپرکارروائی ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: