پیمرا کا تمام چینلز کو بند کرنے کا حکم

اسلام آباد اور راولپنڈی  سمیت ملک بھر میں تحریک لبیک کے دھرنے جاری ہیں اور مختلف شہروں میں مظاہرین مشتعل ہو گئے ہیں۔

پاکستانی ٹی وی چینلز ان مظاہروں اور پولیس میں جھڑپوں کی لائیو کوریج کر رہے تھے۔

جس کی وجہ سے پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

حامد میر نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا پیمرا چینلز بند کرنے کے بجائے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: