اسحاق ڈار نے وزیراعظم کو کیا کہا؟

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اپنا قلمدان چھوڑ دیا، وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں انہوں نے وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں مزید سنبھالنے سے معذوری کا اظہار کیا ہے۔


دنیاٹوڈے نے اسحاق ڈار کے خط کی کاپی حاصل کرلی ہے جس کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وہ بیماری کے باوجود اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے رہے ہیں لیکن ملکی معیشت کا تقاضہ ہے کہ اب یہ ذمہ داریاں کسی اور کو دے دی جائیں۔


انہوں نے وزیراعظم سے صحت یابی تک بغیرتنخواہ چھٹی کی درخواست بھی کی۔


وزیراعظم نے اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست قبول کرلی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: