کام کی زیادتی سے چین میں کم عمر روسی ماڈل ہلاک

کام کی زیادتی ، شدید تھکن اور نیند کی کمی کا شکار ہونے والے چودہ سالہ روسی ماڈل ولاڈا زیوبا کوما میں جانےگزشتہ روز دم توڑ گئی۔غریب والدین کے پاس اسکا جسد خاکی لانے کو رقم بھی نہیں۔

کم عمر ماڈل Vlada Dzyuba ماڈلنگ کمپنی کے ساتھ تین ماہ کے جبری لیبر کنٹریکٹ پر چین گئی تھی.

کانٹریکٹ میں درج کام کے اوقات کے برخلاف کئی گھنٹے کام اور بارہ گھنٹے کے فیشن شو نے ماڈل کو گردن توڑ بخار میں مبتلا کردیا تھا۔

جس کے بعد وہ چند روز قبل کوما میں چلی گئی تھی اور دو دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔دریں اثنا کمسن ماڈل کی والدہ اوکسانا کا کہنا ہے کہ اسے دلہن کے لباس میں دفن کیا جائے گا کیونکہ اب وہ کبھی دلہن نہیں بن سکے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: