سیہون میں تحریک انصاف کی عوامی رابطہ مہم عوام کیلئے خوف کی علامت

سیہون میں پی ٹی آئی کے جلسے کے لئے عوامی رابطہ مہم کا کارواں خوف کی علامت بن گیا –
تحریک انصاف کے جلسے کی عوامی رابطہ مہم کارواں میں بڑی تعداد میں مسلح محافظوں کی موجودگی سے شهری پریشان هو گئے –
کارواں میں شامل پانچ سے زائد ویگو گاڑیاں صرف مسلح محافظوں سے بھری ہوئی تھیں


اسٹڈیم گرائونڈ کا دروازہ بند ہونے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ہنگامہ آرائی کی اور اسٹڈیم گرائونڈ کے گیٹ کو ٹوڑنے کی کوشش کرتے رہے –
تحریک انصاف کے رہنمائوں سردار یار محمد رند اور عارف علوی نے درگاہ لعل شہباز پر حاضری دی – پی ٹی آئی رہنما درگاہ میں وی وی آئی پی گیٹ سے داخل هوئے جن کے ساتھ مسلح محافظ بھی تھے – درگاہ کے اندر مسلح محافظوں کو دیکھ کے زائرین پریشان ہو گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: