ریاض کے موٹر شو میں سعودی خواتین کی دلچسپی

ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد سعودی خواتین کو اپنی پسند کی کار کی تلاش، ریاض کے موٹر شو میں خواتین خصوصی دلچسپی لیتی نظر آئیں۔

ریاض کے موٹر شو میں سعودی خواتین کی دلچسپی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چمچماتی گاڑیوں کا میلہلگا اور اس کی خاص بات ان خواتین کی شرکت تھی تھی جو گاڑی چلانے کی اجازت ملنے کے بعد اپنی من پسند کار کی تلاش میں وہاں موجود تھیں۔

 

ریاض کے موٹر شو میں سعودی خواتین کی دلچسپی

کسی نے بیٹھ کر ٹیسٹ لیا تو کسی نے چھو کر دیکھا، گاڑی چلانے کا خیال، مسکراہٹ بن کر خواتین کے چہروں سے عیاں تھا۔ سعودی خواتین، کو رواں ماہ ہی شاہ سلمان کی جانب سے گاڑی چلانے کی اجازت ملی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: