مائنس مریم، نثار کا نواز کو پیغام

اسٹیبلشمنٹ نے مریم نواز کو مسلم لیگ نواز سے مائنس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور مصطفی رمدے 23 ستمبر کو پی کے 757 پر لندن جا رہے ہیں۔

دونوں لندن میں نواز شریف کو چودھری نثار کا پیغام پہنچائیں گے کہ مریم نواز کو سیاست سے دور رکھو تاکہ ن لیگ سے مائنس مریم نواز ھو جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: