آئی فون اپڈیٹ کیا تو سیکڑوں ایپلی کیشنز ختم

آئی فون کے صارفین کے لئے اچھی خبر ہے کہ ان کو نیا سافٹ ایئر آئی او ایس 11 ملنے والا ہے۔

جہاں یہ اپ ڈیٹ بہت سے نئے فیچرز لے کر آئے گی وہیں سیکڑوں ایپلی کیشنز کو ختم بھی کر دے گی۔
نئی اپ ڈیٹ کے ساتھ ہی ایپل 32 بٹ ایپلی کیشنز کی سپورٹ ختم کر دے گی۔
ایپل 64 بٹ پر منتقل ہو رہا ہے اور پرانے فیچرز اور ایپلی کیشنز کو اپ ڈیٹ کرنے میں بہت زیادہ وقت ضائع ہوتا ہے۔
اسی لئے کمپنی پرانے فیچرز اور ایپلی کیشنز کو مکمل طور پر ختم کر رہی ہے۔
خوش قسمتی سے آپ یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ کون سی ایپلی کیشنز چلیں گی اور کونسی نہیں۔
’’سیٹنگز‘‘ ایپ میں جائیں ’’جنرل‘‘ کیٹگری منتخب کریں اس کے بعد ’’اباؤٹ‘‘ اور ’’ایپلی کیشنز‘‘ میں آپ ان کو دیکھ سکتے ہیں جو اپ ڈیٹ کے بعد نہیں چلیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: