گوگل کی سروس متاثر

گوگل جو ایپل کا سب سے بڑا حریف  ہے، جس کے اینڈرائڈ اور آئی اوز میں ایپ اور سسٹم کی برتری کی جنگ رہتی ہے، گوگل کی بندش نے کئی سوالات اٹھادئیے ہیں۔

برطانیہ ، فرانس ، شمالی امریکا اور جاپان میں گوگل سروس کا عارضی بند ہوگئی۔ ان ممالک میں گوگل میپ چل رہا ہے اورنہ گوگل ڈرائیو ایکٹیو ہے۔جی میل کے ذریعے بھی ایک دوسرے کو پیغامات بھیجنا مشکل ہوگیا۔یوٹیوب کا سرور بھی مختلف ممالک میں ڈاؤن ہوگیا۔

ان ملکوں میں جو بھی آئی فون ایکس ، آئی فون ایٹ اور ایٹ پلس خریدنا چاہتا ہے وہ کم از کم گوگل سروسز پر ان ڈیوائسز کا پری ویو نہیں کرسکے گا۔

سروسز میں تعطل کی وجوہات تکنیکی مسئلہ ہے یا کوئی سائبراٹیک ، اس حوالے سے ٹھوس شواہد سامنے نہیں آئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: