پاکستان ٹیم کا ورلڈ الیون سے دوسرا ٹاکرا آج ہوگا

ورلڈ الیون کے ساتھ پاکستان ٹیم کا دوسرا ٹاکرا آج بھی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دونوں ٹیمیں جیت کے لیے پر عزم ہیں۔
آزادی کپ کے پہلے ٹی 20 میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستانی شائقین کرکٹ کے دل جیتے تو دوسری جانب پاکستان ٹیم نے پہلا میچ جیت لیا، مطلب یہ کہ قومی ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ الیون کو 20 رن سے ہرا دیا ۔
میچ کی خاص بات بابر اعظم کی 86 رنز کی اننگ تھی انہیں مین آف دی میچ کا اعزاز بھی دیا گیا۔

Leave a Reply

x

Check Also

محمد حفیظ کے بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ بدھ تک ملنے کا امکان

ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کے بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ بدھ تک آجائے گی، محمد حفیظ ...