شہرت کیلئے سنی لیون جیسے کر دار بھی ادا کر سکتی ہوں

شہرت کیلئے سنی لیون جیسے کر دار بھی ادا کر سکتی ہوں

اداکارہ لائبہ خان نے کہاکہ کچھ لو گ میرے خلاف طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں مگر مجھے ان باتوں کی کوئی پرواہ نہیں, شہرت حاصل کرنے کیلئے سنی لیون جیسے کر دار بھی ادا کر سکتی ہوں .

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شراب اور گوشت سے توبہ کرلی

اپنے ایک بیان میں اداکارہ کا کہناتھاکہ سنی لیون جیسے کرداروں پر  کسی کو کوئی عتراض نہیں ہونا چاہئے کیو نکہ ہر انسان کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارے ،اس پر کسی کو کسی پر انگلی نہیں اٹھانی چاہئے ۔

Leave a Reply

x

Check Also

قرةالعین بلوچ کا عمران خان پرایک اوروار

قرةالعین بلوچ کا عمران خان پرایک اوروار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے متعلق غیرشائستہ ٹویٹ کے بعد معروف گلوکارہ قرة ...