شہباز شریف کا لندن سے ترکی جانے کا امکان

وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا 12ستمبر کو پاکستان آنے کا پروگرام منسوخ، ترکی جانے کا امکان بڑھ گیا ہے

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لئے لندن گئے تھے۔ شہباز شریف نے اپنے ہمراہ ہیلتھ روڑ شو پر آنے والے بیورو کریٹس کو واپس پاکستان جانے کا حکم دے دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: