سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے

مسیحی رہنماوں نے کہا ہے کہ سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوینجلیکل مسیحیوں کے رہنماوں نے ہم جنس پرستوں پر الزام عائد کیاہے کہ سمندری طوفان ہاروی ان کی وجہ سے آیا۔

وزیر کیون سونسن نے ریڈیو شو میں کہا کہ ہیوسٹن کا میئر ایک کٹر ہم جنس پرست ہے اورقدرت نے ہمیں پیغام دیا ہے کہ ہم توبہ کر لیں۔ اور جب تک ہم یہ نہیں کرینگے ہمیں اسی طرح کے طوفانوں کا سامنا کرنا پڑیگا۔

Leave a Reply

x

Check Also

مصر میں مسجد پر حملہ، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

مصر میں مسجد پر حملہ، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

مصر کی مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق افراد کے لوا حقین ...