فیس میں غیرقانونی اضافہ، بیکن ہاؤس کیخلاف کارروائی کا حکم

محکمہ تعلیم نے فیس میں غیرقانونی اضافے پر معروف تعلیمی ادارے بیکن ہاؤس کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق طلبا کے والدین نے فیس میں اضافے پر تحریری شکایت جمع کرائی تھی۔


وزیرتعلیم سندھ نے ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ سکول کو کارروائی کے احکامات دے دیئے ہیں۔
محکمہ تعلیم نے بیکن ہاؤس کے خلاف انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔


بیکن ہاؤس سے 20 ستمبر تک فیسوں میں اضافے کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: