کم بیٹھنا ، کم بیماریاں

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل بیٹھے رہنے کی عادت کو اگر صرف 20 منٹ بھی کم کیا جائے تو اس سے خون میں شکر کی مقدار کم ہوتی ہے، کولیسٹرول بہتر ہوتا ہے اور پٹھے مضبوط ہوتے ہیں۔

فن لینڈ میں یونیورسٹی آف جائے وِسکلا کے پروفیسر آرٹو پیسولا نے یہ تحقیق کی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ ہماری تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ لوگ اپنی مصروف زندگی کو تبدیل کر کے صحت کو لاحق خطرات کم کر سکتے ہیں۔

اس تحقیق میں دفاتر میں کام کرنے والے 133 افراد اور کچھ بچوں کو بھی شامل کیا گیا۔ ان کے بے کاری اور سرگرمی نوٹ کرنے کے لیے سارے لوگوں کی کمر میں ایک آلہ لگایا گیا۔ یہ آلہ ہفتے میں سات دن تک پانچ مرتبہ پہنایا گیا اور تمام رضا کاروں کا پورے سال تک مطالعہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: