نواز شریف کب تک لندن رہینگے؟

سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ رات معمولی سفری سامان کے ساتھ لندن پہنچے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اہلیہ کی تیمارداری کرکے واپس چلے جائیں گے، تاہم باخبر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف لمبے عرصہ تک لندن میں قیام کرینگے اور یہاں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے، جن میں سر فہرست پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ساتھ ایک نئے این آر او پر اتفاق رائے شامل ہے۔

انہی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ تین روز قبل نواز شریف اور اہل خانہ کے30 اٹیچی کیس ایک فار ورڈنگ ایجنسی کے ذریعے لندن پہنچے جو نواز شریف کے اہل خانہ کے حوالے کر دیئے گئے، ان میں موجود سامان سے ظاہر ہوتا ہے کہ نواز شریف لمبے عرصہ تک لندن میں قیام کرینگے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: