شہباز شریف کی ایک بار پھر آرمی چیف سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ایک بار پھر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے راولپنڈی میں ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان 30 منٹ تک ملاقات جاری رہی۔
آرمی چیف سے ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے پنجاب ہاؤس میں ملاقات بھی کی۔
وزیراعلیٰ اعلیٰ پنجاب نے بڑے بھائی کو آرمی چیف سے ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: