اقامہ کیوں ضروری ہوتا ہے

اقامہ کیا ہے،خلیجی ممالک میں دوران ملازمت یا کاروبارقیام کا شناختی کارڈ یا اجازت نامہ کہلاتا ہے۔اقامہ کی موجودگی میں حامل شخص آسانی سے خلیجی ملک آجاسکتاہے۔

سعودی عرب یا خلیجی ممالک کسی غیر ملکی کوشہریت نہیں دیتےمگرغیر ملکی محنت کشوں کے طویل قیام کیلئے اقامہ جاری کرتے ہیں۔

یہ سرکاری اجازت نامہ کام کے دوران غیرملکی فرد کوسعودیہ یا کسی بھی خلیجی ملک میں قیام کا موقع فراہم کرتا ہے۔

چھٹیوں کی صورت میں  یا ملک سے باہر جانے کی صورت میں اقامہ ہمیشہ پاسپورٹ کے ساتھ پیش کیا جاتا ہےجس میں داخلے یا ایگزٹ کی ویزا اسٹیمپ لگائی جاتی ہے۔

دبئی یا سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرکی کمپنی کا مالک یا کفیل سارے انتظامات کا ذمےدارہوتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: