لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا موٹرسائیکل اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں ہوا۔

دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں

پولیس دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کر رہی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: