ٹیکساس، کنٹینر سے 9 لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سین انٹونیو میں ایک کھڑے ٹرک سے8افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

حکام کے مطابق یہ ہلاکتیں انسانوں کی اسمگلنگ کے دوران ہوئیں اور ہلاک شدگان تارکین وطن تھے۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں 28افراد زخمی حالت میں ملے ہیں، جن میں سے20کو تشویش ناک حالت میں 7 مختلف اسپتالوں میں داخل کردیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ان افراد کی ہلاکتیں شدید گرمی کے باعث ہوئیں اور دیگر زخمی افراد کے دماغ متاثر ہوئے ہیں۔

امریکی اٹارنی جنرل رچرڈ ڈربن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسانوں کی اسمگلنگ کا منصوبہ خوفناک طور پر ناکام ہوا۔

حکام کے مطابق ایک زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاکتیں 9 ہوگئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: