بھارت میں چار ماہ کے پاکستانی روحان کے دل کاکامیاب آپریشن

بھارت میں چار ماہ کے پاکستانی روحان کے دل کاکامیاب آپریشن ،تعلقات کشیدہ ہونے کی وجہ سے سشما سوراج کی مداخلت سے یہ علاج مکمل ہو سکا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کمال صدیقی کے چار ماہ کے روحان کے آپریشن بھارت کے نوئیڈا ہسپتال میں ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے پہلے بھارتی حکومت نے ویزہ دینے سے انکا ر کیاتھا تاہم سشماسوراج کی مداخلت سے ویزا پراسسینگ میں آسانی ہوئی۔

روحان اس ما ہ جولائی کی 12تاریخ کو ہسپتال میں لایا گیا تھاجبکہ اس کا آپریشن 14جولائی کو ہواتھا۔ڈاکٹروں کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روحان کو 5گھنٹے کی سرجری کے بعد وینٹی لیٹرز پر رکھا گیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: