mufti abdul qavi

مفتی قوی نے مجھے چھونے کی کوشش کی

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹر نے بھی مفتی قوی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مفتی قوی کے پاس قندیل بلوچ پر بات کرنے گئی تو اس نے مجھے چھونے کی کوشش کی‘ میں نے کہا مجھے نماز پڑھنی ہے۔

انہوں نے مجھے میرے نام کا مطلب بتانا شروع کر دیا‘ کیمرے کے سامنے میرے دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں۔

میں سمجھتی ہوں کہ وہ اس عمل کی کوئی توجہیہ پیش نہیں کرسکتے۔

دریں اثناء مفتی عبدالقوی نے خاتون رپورٹر کے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے معاملہ اللہ پر چھوڑنے کا اعلان کیا۔ مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ خاتون رپورٹر اس قابل نہیں ہے کہ میں ان کے بے بنیاد الزامات کا جواب دوں۔

Leave a Reply

x

Check Also

مصر میں مسجد پر حملہ، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

مصر میں مسجد پر حملہ، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

مصر کی مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق افراد کے لوا حقین ...