بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق پوچھنا مریم نواز کو کافی مہنگا پڑا

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی کیا صورتحال ہے؟
مریم نواز کے اس پیغام پر ٹویٹر صارفین خاصے تنگ نظر آئے۔

صارفین نے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پناما جے آئی ٹی کی رپورٹ پر تنقید کرتے ہوئے دلچسپ جواب دئیے۔

ایک صارف نے کہا : فونٹ کونسا استعمال لرنا ہے؟

عائشہ میر نے لکھا:
“میڈم اسلام آباد میں تو لوڈ شیڈنگ کم ہے لیکن سیاسی درجہ حرارت کافی زیادہ ہے آپ کو کیسا محسوس ہو رہا ہے؟”

ایک نے کہا:
یو پی ایس چارج کرلیں
‏جب جب بھی انہوں نے لوڈشیڈنگ کا پوچھا پوچھا .. اگلے دن چھ گھنٹے بجلی نہیں آتی۔

اگر ٹوئیٹس سے اندازہ لگایا جائے تو پنجاب کو لوگ بجلی کی فراہمی سے مطمئن جبکہ خیبرپختونخوا کے لوگ بجلی کی لوڈ شیڈنگ سےنالاں نظر آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: