پاکستانی ماڈل کی فحش تصاویر سامنے آگئیں

”دیکھ مگرپیار سے “اور” زندہ بھاگ“ جیسی پاکستانی فلموں میں کام کرنے والی ماڈل آمنہ الیاس نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ایسی تصاویر بنوا لیں جنہیں دیکھ کر مداح بھی غصے سے لال پیلے ہو گئے۔

اپنے بولڈ رویے اور ریمپ پر بلا خوف و خطر واک کرنے والی ماڈل آمنہ الیاس کی ایک آئیٹم سانگ کے دوران فحش تصاویر سامنے آگئیں جس میں انہوں نے مختلف مواقعوں پر مختصر لباس زیب تن کر رکھا ہے ۔ اپنی اداﺅں سے شائقین کو گرویدہ کرنے کیلئے مختصر لباس کا سہارالینے والی ماڈل آمنہ الیاس کی ان تصاویر نے انڈسٹری میں ہلچل مچا رکھی ہے۔


آئیٹم سانگ میں اپنی اداﺅں سے مداحوں کو گرویدہ کرنے میں مصروف آمنہ الیاس کو اس قسم کے لباس میں دیکھ کر ماڈل کے مداح اپنے غم وغصے کا اظہارکر رہے ہیں ۔ اداکارہ اس کے علاوہ اپنے نئے گانے ”مرحبا“ میں بھی جلوہ گر ہو نے والی ہیں جو مستقبل قریب میں ریلیز کیا جا رہا ہے۔

ان تصاویر کے علاوہ آمنہ الیاس کی بعض ایسی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جو قارئین کیلئے شیئر نہیں کی جا سکتیں، اس لیے انہیں قارئین کیلئے خبر میں شامل نہیں کیا جا رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: