ے ایف سی نے بھی سمارٹ فون متعارف کرادیا

کھانے پینے کی چیزوں سے شہرت پانیوالے فوڈ چین ’کے ایف سی‘ نے بھی اپنا سمارٹ فون متعارف کرادیا، آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ کے ایف سی اچانک چکن سے سمارٹ فون پر کیسے پہنچ گئی تو یہ جان لیں کہ اس کا مقصد چین میں اس فاسٹ فوڈ کمپنی کے 30 سال مکمل ہونے کی خوشی منانا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کے ایف سی اور سمارٹ فون کمپنی ہیواوے نے ایک نیا فون جاری کیا ہے اورمحدود تعداد میں دستیاب یہ کے ایف سی ہیواوے سیون پلس فون شوخ سرخ رنگ میں دستیاب ہے جس کے بیک پر کرنل سینڈرز اور ہیواوے دونوں کے لوگو چسپاں ہیں۔اچھی بات یہ ہے کہ اس فون کی قیمت صرف 161 ڈالرز ، 1099یوان یعنی 17000روپے ہے اور فیچرز بھی کافی مناسب ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: