اے آر وائی کی نشریات بند

پرائیویٹ نیوز چینل اے آر وائی اچانک ملک کے بیشتر شہروں میں بند ہوگیا۔

اے آر وائی  کی نشریات کی بندش کے حوالے سے چینل انتظامیہ یا پیمرا کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

چینل کی نشریات کیبل آپریٹرز کے ساتھ پی ٹی  سی ایل کے سمارٹ ٹی وی پر بھی نہیں آ رہیں۔

نیوز کے ساتھ ساتھ اے آر وائی کے تمام چینل آف ایئر ہوچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: