بیٹی کے ذریعے باپ کو دباؤ میں لانے کی سازش ہے، مریم نواز

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ پہلی لیکس نہیں جس میں مجھے شامل کیا گیا، پانامہ کے ساتھ ڈان لیکس میں بھی میرا نام جوڑا گیا۔

وجہ صرف یہ ہے کہ باپ کو بیٹی کے ذریعے دباؤ میں لایا جائے۔

باپ کے لیے بیٹی نرم ترین گوشہ ہوتی ہے۔

بیٹی کو ملوث کرنے والے سن لیں نوازشریف نے مجھے حق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا۔

باتیں وہ لوگ نہیں سمجھ سکتے جنھیں بیٹیوں کی عزت و تکریم کا نہیں پتا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: