بالی ووڈ کی بولڈ گرل سنی لیونی فلم تیرا انتظار

 

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف فلمساز راجیو والیا تیرا انتظار بنا رہے ہیں جس میں مرکزی کردار سنی لیونی اور ارباز خان ادا کر رہے ہیں۔

اس فلم میں ارباز خان کے مدمقابل بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیونی ہوں گی۔

فلم تیرا انتظار کی شوٹنگ رواں سال اگست کے مہینے میں شروع ہو جائے گی۔

واضح رہے اس سے پہلے سنی لیونی بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ کے ساتھ ان کی فلم ’رئیس‘ میں آئٹم نمبر کیا۔

x

Check Also

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی۔ ...